Amir Ali Shaheen

ABOUT ME

 

  

 
عامرعلی شاہینؔ ایک پاکستانی صحافی اور پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب لیبر ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری ہیں  آپ کے کالم کی کیپشن " تصورشاہینؔ" ہے آپنے کالمز کے زریعے آپ پاکستانی عوام میں مندرجہ ذیل سوچ کو بیدارکرنے کے لیے کام کررہے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ ایک وقت آئے گا جب میرے ہم وطن ان باتوں پرنہ صرف غور کریں گئے بلکہ عملی طور پر بھی اِس مشن کا حصہ
ہونگے: حضورﷺ اور اُن کی اہلبیتؑ کی محبت امت محمدیؐ میں پیدا کی جائے، بارہ اماموں کے بارے میں عوام کو بتایا جائے جن کا ذکر اب علماء کے منہ پر صرف بغض اہلبیت رسولﷲؐ کی وجہ سے نہیں آتا،بنواُمیہ اور بنوعباس کے مظالم کے بارے میں بتایا جائے جو اُنہوں نے حضورؐ کی اہلبیتؑ پر صرف اقتدار کی ہوس میں کیا اور یہی وجہ بنی کہ آج ہم مسلمان تقسیم در تقسیم ہوتے جارہے ہیں،اولیاءﷲؓ کی محبت دلوں میں پیدا کی جائے اور ساتھ ساتھ اُن کے پیغام کو لوگوں تک پہنچایا جائے کیونکہ اُن کے حقیقی مشن کو آج لوگ بھول چکے ہیں ورنہ آئمہ اطہارؑ کا علم ہم سب کو ضرور ہوتا جو کہ صرف مخصوص لوگوں کو آج ہے،سعودی گورئمنٹ کے خلاف آواز بلند کی جائے کہ وہ بی بی فاطمہؑ ، آئمہ اطہارؑ اور تمام باقی مزرات کو دوبارہ تعمیر کریں جو انہوں نے اپنی وہابیت کی وجہ سے شہید کیے ہیں،پاکستان میں ایسے عناصر کو بےنقاب کیا جائے جو مزرات کو صرف اِس لیے شہید کررہے ہیں تاکہ اُن کےدجالی منصوبہ کامیاب ہوسکے،اتحادبین المسلمین کو فروغ دیا جائے تاکہ اُمت محمدیؐ ایک جھنڈے تلے اکھٹی ہوسکے،پوری دنیا میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے،اُن تاریخی کتابوں کو درست انداز میں بتایا جائے جو آج کے کئی پبلشیرز نے دجالی و یذیدی سوچ کے تحت تبدیل کردی ہیں تاکہ اُن تاریخی حقائق کا لوگوں کو نہ پتہ چل سکے جس سے وہ درستگی پر آسکیں،اپنے اُن حقیقی قومی ہیروز کے بارے میں بتایا جائے جن کو آج قوم فراموش کر چکی ہے،ملک میں جاگیرداری نظام کے خلاف آواز بلند کی جائے کیونکہ یہ جاگیدار طبقہ وہ ہے جس کو قوم سے غداری کی وجہ سے انگریز نے جاگیریں عطا کیں اور آج یہ ہمارے حکمران بن بیھٹے ہیں نیز تمام جاگیریں مزارعوں میں تقسیم کی جائیں تاکہ ہمارے ملک کا کسان خوشحال ہوسکے،مزدور کی تنخواہ کو بڑھایا جائے تاکہ وہ اور اُس کا خاندان بنیادی ضرورتوں کو پورا کرسکے،چائلڈ لیبر کا خاتمہ کیا جائے،ڈائون سائزنگ کا مکمل خاتمہ کیا جائے،ملک میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری کا خاتمہ کیا جائے تاکہ جرائم پر قابو پایا جا سکے کیونکہ ہرجرم کا آغاز غیرمستحکم معاشی حالت پر ہوتا ھے،خواتین اور بزرگوں کو مکمل تحفظ دیا جائے جیسے ہمارے دین میں اِس کا حکم ھے،طبقاتی نظام تعلیم کا خاتمہ کیے جائے کیونکہ یہ طبقاتی تقسیم کوپیدا کرنے کی بنیادی جڑ ھے،اُردو زبان کو فروغ دیا جائے کیونکہ وہ قومیں کبھی ترقی نہیں کرتی جو اپنی قومی زبان کو اہمیت نہیں دیتی،حکومت تمام سطحوں پر مفت تعلیم کی سہولت پیدا کرئے کیونکہ ایک بہت بڑی تعداد صرف اِس لیے تعلیم سے محروم ھے کہ اُن میں اتنی قوت نہیں کے وہ تعلیمی اخراجات برداشت کرسکیں،جمہوریت کے خلاف اُٹھنے والی ہر قوت کے خلاف آوازبلند کی جائے،اسپتالوں کو بہتر بنایا جائے اور مفت دوا دی جائے،ایسے عناصر کو بے نقاب کیا جائے جن کا تعلق لینڈ مافیا ، ڈرگ مافیا ، سمگلنگ اور دوسرے کالے کرتوتوں سے ھے،سماجی ثقافتی تعصب پسندی کا خاتمہ کیا جائے اور اسلامی بھائی چارہ کو فروغ دیا جائے،خارجہ پالیسی کو درست سمت چلایا جائے جس سے قومی وقار میں اضافہ ہو،دنیا میں ہر سامراجی قوت کے خلاف آواز بلند کرنا جو کسی قوم کا حق صلب کررہی ھے


 

Facebook Page:

 

Stop Violence Against Children
https://www.facebook.com/pages/Stop-Violence-Against-Children/645579152135658

Stop Violence Against Women
https://www.facebook.com/pages/Stop-Violence-Against-Women/449074948509511

Stop Unemployment In Pakistan
https://www.facebook.com/pages/Stop-Unemployment-In-Pakistan/144075809107692

Stop Corruption In Pakistan
https://www.facebook.com/pages/Stop-Corruption-In-Pakistan/442559615837020

Stop Violence Against Labour
https://www.facebook.com/pages/Stop-Violence-Against-Labour/162452647256084

Stop Feudalism In Pakistan
https://www.facebook.com/StopFeudalismInPakistan

Terrorism Has No Religion
https://www.facebook.com/pages/Terrorism-Has-No-Religion/351252281642741

Stop Killing Muslims

https://www.facebook.com/pages/Stop-Killing-Muslims/697049273639904

Pakistan Tehreek e Insaf Labour Wing North Punjab
https://www.facebook.com/pages/Pakistan-Tehreek-e-Insaf-Labour-Wing-North-Punjab/554944214567219

Darood-sharif
http://www.facebook.com/pages/Darood-sharif-and-Islamic-Powerful-Duas/100552020025768

Hazrat B.B Fatmia {a.s}
http://www.facebook.com/JnabiFatmSlamAlllya

Hazrat Ali {a.s}
https://www.facebook.com/pages/مولائے-کائنات-حضرت-علی-کرم-ﷲ-وجہہ-علیہ-السلام/645946568763472

Qoal and Qawwali
http://www.facebook.com/pages/Qoal-and-Qawwali-قول-وقوالی/287282361378310

Qalandar
http://www.facebook.com/pages/Qalandar-قلندر/191332140891933

The Twelve Imams

http://www.facebook.com/pages/The-Twelve-Imams/174752392564633

Hazrat Pir Syed Meher Ali Shah Gilani
http://www.facebook.com/pages/Hazrat-Pir-Syed-Meher-Ali-Shah-Gilani-پیر-مﮩرعلى-شاه/190789220950213

Tipu Sultan
http://www.facebook.com/pages/Tipu-Sultan-سلطان-فتح-علی-خان-ٹیپو/197058433640960

Wazaif-e-Qadria-Chishtia
http://www.facebook.com/pages/Wazaif-e-Qadria-Chishtiaوظائف-قادریہ-چشتیہ/451949274857057


Facebook Groups:


http://www.facebook.com/groups/TasvareShaheen/
http://www.facebook.com/groups/yaalimuskelkusha/
http://www.facebook.com/groups/HAQSACHALI/
http://www.facebook.com/groups/qoalandqawwali/
http://www.facebook.com/groups/BibiPakDaman/
http://www.facebook.com/groups/HazratKhwajaHasanBasri/
http://www.facebook.com/groups/HazratDataGanjBakhshAliHujwiri/
http://www.facebook.com/groups/HazratGhauseAzamAbdulQadirJillani/
http://www.facebook.com/groups/SultanulHindGharibNawaz/
http://www.facebook.com/groups/HazratQutbuddinBakhtiarKaki/
http://www.facebook.com/groups/HazratBabaFariduddinMasoodGanjshakar/
http://www.facebook.com/groups/HazratMakhdumAllaudDinAliAhmedSabir/
http://www.facebook.com/groups/hazratnizamuddinauliya/
http://www.facebook.com/groups/HazratAmirKhusrow/
http://www.facebook.com/groups/HazratNasiruddinMohammedChirageDelhi/
http://www.facebook.com/groups/HazratKhwajaBandaNawazGesuDaraz/
http://www.facebook.com/groups/HazratRumi/
http://www.facebook.com/groups/HazratLalShahbazQalandar/
http://www.facebook.com/groups/HazratKhwajaGhulamFaridChishti/
http://www.facebook.com/groups/HazratSyedAhmadSultanSakhiSarwar/
http://www.facebook.com/groups/HazratSakhiSultanBahu/
http://www.facebook.com/groups/HazratBabaBullehShah/
http://www.facebook.com/groups/HazratHajiWarisAliShah/
http://www.facebook.com/groups/HazratImamBariSarkar/
http://www.facebook.com/groups/HazratMianMuhammadBakhsh/
http://www.facebook.com/groups/HazratPirSyedMeherAliShahGilani/
http://www.facebook.com/groups/WeeklyRawalDais/

You Tube Link: 

http://www.youtube.com/user/Amir1980able#p/u/1/SbsBnucb4Zg